
کويت ميں ايشياء تعاون تنظيم کے سربراہي اجلاس کے موقع پر:
ايران، تاجکستان اور افغانستان کا سہ فريقي اجلاس
يلات کے مطابق ايشياء تعاون تنظيم کے سربراہي اجلاس کے موقع پر ايران، تاجکستان اور افغانستان کے صدور کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس ميں تينوں ملکوں کے درميان باہمي تعاون کے فروغ نيز اہم علاقائي اور بين الاقوامي مسائل پر تبادلہ خيال ہوا۔