صدر احمدي نژاد کا نائجريا کے صدر کے نام تعزيتي پيغام
صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے نائجريا ميں سيلاب کے نتيجے ميں متعدد افراد کي ہلاکت پر تعزيت پيش کي ہے۔
خبر کا کوڈ: 42821 -
منگل 16 October 2012 - 17:12
اسلامي جمہوريہ ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں جاري ہوا ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحيم
محترم جناب گودلاک جاناتان
نائجريا کے صدر ممکت
نائجريا ميں سيلاب کے نتيجے ميں متعدد افراد کي ہلاکت کي خبر سن کر نہايت دکھ ہوا، ميں اس دلخراش واقعے کي مناسبت سے آپ اور آپکي پوري قوم کو تعزيت پيش کرتا ہوں اور اللہ تعاليٰ سے مرحومين کيلئے بخشش و مغفرت اور مجروحين کيلئے صحت و سلامتي کي دعا کرتا ہوں۔
محمود احمدي نژاد
صدر مملکت اسلامي جمہوريہ ايران
خبر کا کوڈ: 42821
- پیغامات اورمراسلے
1390 رياست جمهوري اسلامي ايران 2011 Presidency of The Islamic Republic of Iran آدرس: تهران - میدان پاستور - خیابان پاستور تلفن: +98(21)64451