- نائجر ميں سيلاب کے نتيجے ميں متعدد افراد کي ہلاکت پرصدر احمدي نژاد کا نائجر کے صدر سے اظہارِ ہمدردي-
جمعه 14 December 2012 - 11:46
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے نائجر ميں سيلاب کے نتيجے ميں متعدد افراد کي ہلاکت پر تعزيت پيش کي ہے۔

نائجر ميں سيلاب کے نتيجے ميں متعدد افراد کي ہلاکت پرصدر احمدي نژاد کا نائجر کے صدر سے اظہارِ ہمدردي-

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے نائجر ميں سيلاب کے نتيجے ميں متعدد افراد کي ہلاکت پر تعزيت پيش کي ہے۔

خبر کا کوڈ: 42820 - 

منگل 16 October 2012 - 16:58

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں جاري ہوا ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحيم

محترم جناب ايسوفو ممدو

نائجر کے صدر ممکت


نائجر ميں سيلاب کے نتيجے ميں متعدد افراد کي ہلاکت کي خبر سن کر نہايت دکھ ہوا، ميں اس دلخراش واقعے کي مناسبت سے آپ اور آپکي پوري قوم کو تعزيت پيش کرتا ہوں اور اللہ تعاليٰ سے مرحومين کيلئے بخشش و مغفرت اور مجروحين کيلئے صحت و سلامتي کي دعا کرتا ہوں۔

محمود احمدي نژاد

صدر مملکت اسلامي جمہوريہ ايران



خبر کا کوڈ: 42820  

- پیغامات اورمراسلے