
کويت کے دانشوروں اور سياسي تجزيہ نگاروں کي صدر احمدي نژاد سے ملاقات:
ايران ہمسايہ ممالک کيلئے دوست اور سامراجي طاقتوں کي آنکھ ميں کانٹا ہے-
صدر احمدي نژاد نے ايران کے خلاف استعماري طاقتوں کے جھوٹے پروپيگنڈوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسايہ ممالک کے ساتھ اسلامي جمہوري ايران کے نہايت قريبي اور دوستانہ روابط چلے آئے ہيں اور ايران نے ہمسايہ ممالک کے