- صدر احمدي نژاد کا ہوگو چاوز کے نام تہنيتي پيغام
جمعه 14 December 2012 - 11:42
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے وينزويلا کے صدارتي انتخابات ميں کاميابي پر ہوگو چاوز کے نام تہنيتي پيغام بھيج ديا ہے۔

صدر احمدي نژاد کا ہوگو چاوز کے نام تہنيتي پيغام

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے وينزويلا کے صدارتي انتخابات ميں کاميابي پر ہوگو چاوز کے نام تہنيتي پيغام بھيج ديا ہے۔

خبر کا کوڈ: 42496 - 

پیر 08 October 2012 - 20:37

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں جاري ہوا ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحيم

محترم جناب ہوگو چاوز

وينزويلا کے دوبارہ منتخب صدر


وينزويلا کے صدارتي انتخابات ميں کاميابي پر آپ اور آپکي پوري قوم کو دل کي گہرايئوں سے مبارکباد پيش کرتا ہوں، آپکي حاليہ صدارتي انتخابات ميں کاميابي اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ گزشتہ دورہ اقتدار ميں ملک کي تعمير و ترقي اور عدل و انصاف کے فروغ کے حوالے سے آپ کي پاليسياں نہايت مؤثر رہيں ہيں۔

اميد ہے آپکي نئے دورِ اقتدار ميں اسلامي جمہوريہ ايران اور وينزويلا کے درميان روابط مزيد مستحکم ہو جائيں گے اور دونوں ملک اپنے انقلابي اہداف و مقاصد کے حصول کيلئے ايک دوسرے کے ساتھ تعاون جاري رکھيں گے۔

اخر ميں اللہ تعاليٰ سے آپکي سلامتي و کاميابي اور وينزويلا کي ترقي و خوشحالي کيلئے دعا کرتا ہوں۔

محمود احمدي نژاد

صدر مملکت اسلامي جمہوريہ ايران




خبر کا کوڈ: 42496  

- پیغامات اورمراسلے