صدر احمدي نژاد کا پوليس کيڈٹس کے پاسنگ آوٹ پريڈ کے حوالے سے منعقدہ تقريب سے خطاب: پوليس نے شہري تحفظ کے حوالے سے بہت اہم اقدامات اٹھائے ہيں-
جمعه 14 December 2012 - 11:41
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

پوليس کي ذمہ داري نہايت اہم اور سنگين ہے اور انہوں نے عوام کو تحفظ فراہم کرنے ميں بہت مثبت اقدامات اٹھائے ہيں۔

صدر احمدي نژاد کا پوليس کيڈٹس کے پاسنگ آوٹ پريڈ کے حوالے سے منعقدہ تقريب سے خطاب:

پوليس نے شہري تحفظ کے حوالے سے بہت اہم اقدامات اٹھائے ہيں-

پوليس کي ذمہ داري نہايت اہم اور سنگين ہے اور انہوں نے عوام کو تحفظ فراہم کرنے ميں بہت مثبت اقدامات اٹھائے ہيں۔

خبر کا کوڈ: 42342 - 

اتوار 30 September 2012 - 12:43

يہ بات صدر احمدي نژاد نے آج اتوار کو پوليس کيڈٹس کے 29ويں پاسنگ آوٹ پريڈ کے حوالے سے منعقدہ تقريب سے خطاب کے دوران کہي-

انہوں نے کہا کہ پوليس سرحدوں اور ملک کي امن و سلامتي پر حملہ کرنے والوں کے مقابل مستحکم ڈھال اور فوج کي يار و مدد گار ہے-

صدر احمدي نژاد نے کہا کہ ملتِ ايران اپني پوليس سے دوستانہ تعلقات رکھتي ہے اور ديگر ممالک کيلئے اسوہ اور نمونہ عمل ہيں۔

انہوں نے کہا کہ اسلامي نقطہ نظر سے عوام اور رعايا کے درميان قريبي رابطہ ہونا چاہيے اور حکمران عوام کے خدمت گزار ہيں۔

خطاب کے ابتداء ميں صدر احمدي نژاد نے امام خميني (رہ) اور شہداء کي پاکيزہ ارواح کو سلام پيش کيا جن کي کوششوں سے اسلامي انقلاب وجود ميں آيا اور جنہوں نے اس گلستان کيلئے اپنے خون کا نذرانہ پيش کيا۔



خبر کا کوڈ: 42342  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے