صدر احمدي کا نيويارک سے واپسي پر عوامي استقباليہ جلوس سے خطاب: استعماري طاقتوں کي رکاؤٹوں کے باوجود ايراني موقف کھول کر بيان کيا گيا-<br />
جمعه 14 December 2012 - 11:40
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
مربوط خبر
منتخب خبریں

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ ايران کے اسلامي انقلاب کے اقدار بڑي تيزي سے پوري دنيا ميں پھيل رہي ہيں اور دورہ نيويارک کے موقع پر تمام تر رکاؤٹوں کے باوجود ايراني موقف کھول کر نہايت شفاف طريقے سے بيان کيا گيا۔

صدر احمدي کا نيويارک سے واپسي پر عوامي استقباليہ جلوس سے خطاب:

استعماري طاقتوں کي رکاؤٹوں کے باوجود ايراني موقف کھول کر بيان کيا گيا-

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ ايران کے اسلامي انقلاب کے اقدار بڑي تيزي سے پوري دنيا ميں پھيل رہي ہيں اور دورہ نيويارک کے موقع پر تمام تر رکاؤٹوں کے باوجود ايراني موقف کھول کر نہايت شفاف طريقے سے بيان کيا گيا۔

خبر کا کوڈ: 42336 - 

جمعه 28 September 2012 - 18:53

يہ بات صدر احمدي نژاد نے آج جمعہ کو نيويارک سے واپسي عوامي استقباليہ جلوس سے خطاب کے دوران کہي-

انہوں نے کہا کہ اسلامي جمہوريہ ايران عرصہ دراز سے دنيا ميں عدالت کے اجراء اور ظلم و تبعيض کے خاتمے کيلئے تلاش کر رہا ہے۔

صدر احمدي نژاد نے کہا کہ حاليہ دورہ نيويارک نہايت مفيد اور کامياب رہا، بين الاقوامي ذرايع ابلاغ اور مختلف سماجي اور فلاحي تنظيميں ايراني موقف سننے کيلئے بے تاب تھيں اور بات چيت کے بعد ہمارے موقف کو بڑے اچھے انداز ميں دنيا والوں کے سامنے پيش کيا گيا۔



خبر کا کوڈ: 42336  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے