- سوازي لينڈ کے بادشاہ اور اتحاد القمري ((Comoros کے صدر کي ڈاکٹر احمدي نژاد سے ملاقات
جمعه 14 December 2012 - 11:39
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
مربوط خبر
منتخب خبریں

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے سوازي لينڈ کے بادشاہ سے ملاقات کے دوران ايک مشترکہ اقتصادي کميشن کي تجويز کا خير مقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کو اقتصادي ماہرين کے وفد کے رفت و آمد کيلئے راہيں ہموار کر ليني چاہيے تاکہ وہ دونوں ملکوں کے درميان اقتصاد کے فروغ کے حوالے سے تمام امور کا جائزہ لے سکيں۔

سوازي لينڈ کے بادشاہ اور اتحاد القمري ((Comoros کے صدر کي ڈاکٹر احمدي نژاد سے ملاقات

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے سوازي لينڈ کے بادشاہ سے ملاقات کے دوران ايک مشترکہ اقتصادي کميشن کي تجويز کا خير مقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کو اقتصادي ماہرين کے وفد کے رفت و آمد کيلئے راہيں ہموار کر ليني چاہيے تاکہ وہ دونوں ملکوں کے درميان اقتصاد کے فروغ کے حوالے سے تمام امور کا جائزہ لے سکيں۔

خبر کا کوڈ: 42327 - 

بد 26 September 2012 - 01:24

سوازي لينڈ کے بادشاہ نے بھي اس ملاقات ميں دوطرفہ اقتصادي روابط کے فروغ پر زور ديا۔

اسي طرح صدر احمدي نژاد نے اتحاد القمري ((Comoros کے صدر سے ملاقات ميں دونوں ملکوں کے درميان ديرينہ روابط کي طرف اشارہ کرتے ہوئے تمام شعبوں ميں روابط کي توسيع ميں دلچسپي ظاہر کي۔

خبر کا کوڈ: 42327  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے