- صدر احمدي نژاد واپس تہران پہنچ گئے<br /> نائب صدر نے ائيرپورٹ پر ان کا استقبال کيا-<br />
جمعرات 16 May 2013 - 12:17
مربوط خبر
منتخب خبریں

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد جو اقوامِ متحدہ کي جنرل اسمبلي کے ۶۷ويں سربراہي اجلاس ميں شرکت کيلئے نيويارک کے دورے پر تھے، کچھ دير قبل واپس تہران پہنچ گئے تو نائب صدر نے ائيرپورٹ پر ان کا استقبال کيا۔

صدر احمدي نژاد واپس تہران پہنچ گئے
نائب صدر نے ائيرپورٹ پر ان کا استقبال کيا-

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد جو اقوامِ متحدہ کي جنرل اسمبلي کے ۶۷ويں سربراہي اجلاس ميں شرکت کيلئے نيويارک کے دورے پر تھے، کچھ دير قبل واپس تہران پہنچ گئے تو نائب صدر نے ائيرپورٹ پر ان کا استقبال کيا۔

خبر کا کوڈ: 42325 - 

جمعه 28 September 2012 - 13:25

صدر مملکت نے دورہ نيويارک کے موقع پر اقوامِ متحدہ کے سيکرٹرل جنرل اور ديگر ممالک کے رہنماؤں سے ملاقاتيں بھي کيں جن ميں اہم علاقائي اور بين الاقوامي مسائل پر تبادلہ خيال کيا گيا۔

اس کے علاوہ صدر مملکت نے امريکا ميں مقيم ايراني شہريوں، امريکي دانشوروں، آسماني اديان کے رہنماؤں، سماجي اور فلاحي تنظيموں کے نمائندوں، صہيوني افکار کے مخالف يہودي تنظيموں کے نمائندوں سے الگ الگ ملاقاتيں کي۔

اس کے ساتھ ساتھ صدر احمدي نژاد نے CNN، لبناني چينل "الميادين" جاپاني چينل NHK، امريکي چينل PBS اورCBS، معروف امريکي اخبار"واشنگٹن پوسٹ اور" ايسوسي ايٹيڈ" خبر ايجنسي کو الگ الگ انٹرويوز بھي ديے۔

خبر کا کوڈ: 42325  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے