صدر احمدي نژاد کي امريکي دانشوروں سے ملاقات: انساني معاشرے کے سامنے اپس ميں دوستي اور تعاون برقرار رکھنے کے سوا کوئي دوسرا راستہ نہيں ہے-<br />
جمعه 14 December 2012 - 11:37
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ انساني معاشرے کے سامنے اپس ميں دوستي اور تعاون برقرار رکھنے کے سوا کوئي دوسرا راستہ نہيں ہے اور افہام و تفہيم اور باہمي مشارکت کے ذريعہ سے ہي دنيا کا نظام بہتر انداز ميں چلايا جا سکتا ہے۔

صدر احمدي نژاد کي امريکي دانشوروں سے ملاقات:

انساني معاشرے کے سامنے اپس ميں دوستي اور تعاون برقرار رکھنے کے سوا کوئي دوسرا راستہ نہيں ہے-

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ انساني معاشرے کے سامنے اپس ميں دوستي اور تعاون برقرار رکھنے کے سوا کوئي دوسرا راستہ نہيں ہے اور افہام و تفہيم اور باہمي مشارکت کے ذريعہ سے ہي دنيا کا نظام بہتر انداز ميں چلايا جا سکتا ہے۔

خبر کا کوڈ: 42186 - 

منگل 25 September 2012 - 01:56

يہ بات صدر احمدي نژاد نے اقوام متحدہ کي جنرل کونسل کي 67ويں سربراہي اجلاس کے موقع پر نيويارک ميں امريکي دانشوروں سے ملاقات کے دوران کہي-

انہوں نے ايک سوال کے جواب ميں اسلامي جمہوريہ ايران اور امريکا کے تعلقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامي انقلاب کي کاميابي کے بعد سے امريکہ ايران سے دشمني پر تُلا ہوا ہے اور امريکہ کے يہ اقدامات ملتِ ايران کے استقلال اور اپنے پيروں پر کھڑے ہونے کا باعث بنے ہيں اور اس کے بعد سے اسلامي جمہوريہ ايران کي ترقي کا سفر بڑي تيزي سے جاري ہے-

صدر احمدي نژاد نے کہا کہ ملتِ ايران نے ہميشہ دوستي اور امن کا پيغام ديا ہے اور ہم نے آج تک کسي بھي ملک کے خلاف جارحيت نہيں کي، انہوں نے کہاکہ امريکي حکام کو ملت ايران کے حقوق کے سلسلے ميں انصاف کے مطابق قدم اٹھانا چاہيے کيونکہ اس صورت ميں ملت ايران اس کا خيرمقدم کرے گي۔

انہوں نے اسي طرح ايران کے پر امن ايٹمي پروگرام کے مسئلے ميں کہا کہ امريکي حکومت کو ايٹمي مسئلے ميں، خود سري اور ضد سے دور رہتے ہوئے ايراني قوم کے حقوق کا احترام رکھنا چاہيے، انہوں امريکي حکومت کي دوغلي پاليسي کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تعجب اس بات کي



خبر کا کوڈ: 42186  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے