- صدر احمدي نژاد کے دورہ نيويارک کے پہلے دن کے اہم پروگرامات
جمعرات 16 May 2013 - 12:19
مربوط خبر
منتخب خبریں

صدر احمدي نژاد نے جو اقوام متحدہ کے ۶۷ويں سربراہي اجلاس ميں شرکت کيلئے چند روزہ دورے پر امريکہ گئے ہيں-

صدر احمدي نژاد کے دورہ نيويارک کے پہلے دن کے اہم پروگرامات

صدر احمدي نژاد نے جو اقوام متحدہ کے ۶۷ويں سربراہي اجلاس ميں شرکت کيلئے چند روزہ دورے پر امريکہ گئے ہيں-

خبر کا کوڈ: 42097 - 

پیر 24 September 2012 - 01:21

صدر احمدي نژاد نے دورہ نيويارک کے پہلے دن آج اتوار کي صبح CNN ، لبنان کے ٹي وي چينل "الميادين" جاپان کے ٹي وي چينل NHK اور امريکي اخبار " واشنگٹن پوسٹ" کو الگ الگ انٹريوز ديے۔

صدر احمدي نژاد آج اقوامِ متحدہ کے سيکرٹري جنرل اور امريکا ميں مقيم ايراني شہريوں سے ملاقاتوں کے علاوہ " جامِ جم" ٹي وي چينل کو خصوصي انٹريو ديں گے۔



خبر کا کوڈ: 42097  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے