- مالٹا کے قومي دن کي مناسبت سے صدر احمدي نژاد کا تہينيتي پيغام
جمعه 14 December 2012 - 11:36
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر احمدي نژاد نے مالٹا کے قومي دن کي مناسبت سے وہاں کے صدر اور عوام کو مبارکباد پيش کي ہے۔

مالٹا کے قومي دن کي مناسبت سے صدر احمدي نژاد کا تہينيتي پيغام

صدر احمدي نژاد نے مالٹا کے قومي دن کي مناسبت سے وہاں کے صدر اور عوام کو مبارکباد پيش کي ہے۔

خبر کا کوڈ: 42079 - 

اتوار 23 September 2012 - 07:54

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں جاري ہوا ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحيم

محترم جناب جرج آبلا

مالٹا کے صدر مملکت


مالٹا کے قومي دن کي مناسبت سے آپ اور آپکي پوري قوم کو تہہ دل سے مبارکباد پيش کرتا ہوں۔

اميد ہے اسلامي جمہوريہ ايران اور مالٹا کے مشترکہ منافع کو مدنظر رکھتے ہوئے دونوں ملکوں کے درميان تمام شعبوں ميں دوطرفہ روابط کو مزيد فروغ ملے گا جس سے عالمي سطح پر پائيدار امن قائم ہو جائے گا۔

اللہ تعاليٰ سے آپکي سلامتي و کاميابي اور مالٹا کي ترقي و خوشحالي کيلئے دعا کرتا ہوں۔

محمود احمدي نژاد

صدر مملکت اسلامي جمہوريہ ايران




خبر کا کوڈ: 42079  

- پیغامات اورمراسلے