- ڈاکٹر احمدي نژاد اقوام متحدہ کي جنرل اسمبلي کے سالانہ اجلاس ميں شرکت کے لئے نيويارک پہنچ گئے ہيں-
جمعه 14 December 2012 - 11:36
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد اقوام متحدہ کي جنرل اسمبلي کے ۶۷ويں سربراہي اجلاس ميں شرکت کيلئے کچھ دير پہلے اقوامِ متحدہ کے صدر دفتر نيويارک پہنچ گئے ہيں۔

ڈاکٹر احمدي نژاد اقوام متحدہ کي جنرل اسمبلي کے سالانہ اجلاس ميں شرکت کے لئے نيويارک پہنچ گئے ہيں-

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد اقوام متحدہ کي جنرل اسمبلي کے ۶۷ويں سربراہي اجلاس ميں شرکت کيلئے کچھ دير پہلے اقوامِ متحدہ کے صدر دفتر نيويارک پہنچ گئے ہيں۔

خبر کا کوڈ: 42070 - 

اتوار 23 September 2012 - 08:23

صدر ڈاکٹر محمود احمدي نژاد ايک اعلي سطحي وفد کے ہمراہ اتوار کو نيويارک کے ہوائي اڈے پر پہنچے جہاں اقوام متحدہ ميں ايران کے مندوب اور ديگر ايراني سفارتکاروں نے ان کا استقبال کيا -

اقوام متحدہ کي جنرل اسمبلي کے سالانہ اجلاس کے موقع پر صدر ڈاکٹر احمدي نژاد مختلف ملکوں کے رہنماؤں اور اعلي حکام سے بھي ملاقاتيں کريں گے - صدر ڈاکٹر احمدي نژاد جنرل اسمبلي کے سڑسٹھويں اجلاس ميں اہم ترين علاقائي اور عالمي مسائل کے بارے ميں اسلامي جمہوريہ ايران کا موقف بيان کريں گے-



خبر کا کوڈ: 42070  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے