- ويتنام کے قومي دن کي مناسبت سے صدر احمدي نژاد کا تہنيتي پيغام
جمعه 14 December 2012 - 11:35
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر احمدي نژاد نے ويتنام کے قومي دن کي مناسبت سے وہاں کے صدر اور عوام کو مبارکباد پيش کيا ہے۔

ويتنام کے قومي دن کي مناسبت سے صدر احمدي نژاد کا تہنيتي پيغام

صدر احمدي نژاد نے ويتنام کے قومي دن کي مناسبت سے وہاں کے صدر اور عوام کو مبارکباد پيش کيا ہے۔

خبر کا کوڈ: 41996 - 

بد 19 September 2012 - 16:30

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں جاري ہوا ہے:

محترم جناب تران تانگ سانگرييس

ويتنام کے صدر مملکت


ويتنام کے قومي دن کي مناسبت سے آپ اور آپکي پوري قوم کو تہہ دل سے مبارکباد پيش کرتا ہوں۔

اسلامي جمہوريہ ايران اور جمہوريہ ويتنام اکثر بين الاقوامي مسائل ميں يکساں طرزِ فکر رکھتے ہيں جس کي بناء پر اميد کي جاتي ہے کہ دونوں ملکوں کے حکام کي کوششوں سے دوطرفہ اقتصادي اور سياسي تعلقات مزيد مستحکم ہو جائيں گے۔

آخر ميں اللہ تعاليٰ سے آپ کي صحت و سلامتي اور ويتنام کي ترقي و خوشحالي کيلئے دعا کرتا ہوں۔

محمود احمدي نژاد

صدر مملکت اسلامي جمہوريہ ايران



خبر کا کوڈ: 41996  

- پیغامات اورمراسلے