
اقوامِ متحدہ کي جنرل اسمبلي کے 67ويں سربراہي اجلاس ميں شرکت کيلئے؛
صدر احمدي نژاد نيويارک روانہ ہوگئے
صدر احمدي نژاد آج اتوار کو اقوامِ متحدہ کے 67ويں ويں سربراہي اجلاس ميں شرکت کيلئے اپنے اعليٰ سطحي وفد کے ہمراہ نيويارک روانہ ہوئے تو صدر مملکت کو الوداع کہنے کيلئے رہبر انقلاب اسلامي کے مشيرجناب علي اکبر ولايتي اور سنئير نايب صدر جناب محمد رضا رحيمي تہران کے مہرآباد ائيرپورٹ پر موجود تھے۔