
ہوگو چاوز کا صدر احمدي نژاد سے ٹيليفون پر رابطہ:
ايران کے شمال مغربي صوبے آذربايجان شرقي ميں پيش انے والے زلزلے پر اظہار تعزيت
ونيزويلا کے صدر جناب ہوگو چاوز نے صدر احمدي نژاد سے ٹيليفون پر رابطہ کيا ہے اس ٹيليفوني گفتگو ميں ہوگو چاوز نے صوبہ آذربايجان شرقي ميں پيش انے والے زلزلے کے نتيجے ميں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمي ہونے پر صدر احمدي نژاد کو تسليت پيش کي ہے اور کہا ہے کہ ونيزويلا زلزلے سے