- صدر احمدي نژاد کا مالديپ کے قومي دن کي مناسبت سے تہنيتي پيغام
جمعه 14 December 2012 - 11:09
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے قومي دن کي مناسبت سے مالديپ کے صدر

صدر احمدي نژاد کا مالديپ کے قومي دن کي مناسبت سے تہنيتي پيغام

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے قومي دن کي مناسبت سے مالديپ کے صدر

خبر کا کوڈ: 41830 - 

پیر 30 July 2012 - 17:34

جناب محمد حسن وحيد کو تہنيتي پيغام بھيج ديا ہے۔

ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحيم

محترم جناب محمد حسن وحيد

مالديپ کے صدرِ مملکت


مالديپ کے قومي دن کي مناسبت سے آپ اور وہاں کي عوام کو تہہ دل سے مبارکباد پيش کرتا ہوں۔

اميد ہے اسلامي جمہوريہ ايران اور مالديپ کے درميان دو طرفہ تعلقات ميں استحکام پيدا ہو جائے گا، عالمي سطح پر عدل و انصاف کو فروغ ملے گا اور دنيا بھر سے ظلم و زيادتي اور امتياري سلوک کا خاتمہ ہو جائے گا۔

اللہ تعاليٰ سے آپکي سلامتي و کاميابي اور مالديپ کے مسلمان عوام کي ترقي اور سربلندي کيلئے دعا کرتا ہوں۔

محمود احمدي نژاد

صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران




خبر کا کوڈ: 41830  

- پیغامات اورمراسلے