کراچي اور لاھور ميں اتشزدگي کے دلخراش واقعات پر: صدر احمدي نژاد کا اصف علي زرداري اور پاکستان کے عوام کے نام تعزيتي پيغام<br />
جمعه 14 December 2012 - 11:34
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر احمدي نژاد نے اپنے پيغام ميں پاکستان کے دو سب سے بڑے شہروں کراچي

کراچي اور لاھور ميں اتشزدگي کے دلخراش واقعات پر:

صدر احمدي نژاد کا اصف علي زرداري اور پاکستان کے عوام کے نام تعزيتي پيغام

صدر احمدي نژاد نے اپنے پيغام ميں پاکستان کے دو سب سے بڑے شہروں کراچي

خبر کا کوڈ: 41821 - 

بد 12 September 2012 - 20:35

اور لاھور ميں اتشزدگي کے دلخراش واقعات پر ہمدردي کا اظہار کيا۔

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں جاري ہوا ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحيم

محترم جناب اصف علي زرداري

پاکستان کے صدر مملکت

السلام عليکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ


پاکستان کے دو سب سے بڑے شہروں کراچي اور لاھور ميں اتشزدگي کے دلخراش واقعات کے نتيجے ميں متعدد افراد کي وفات کي خبر ملنے پر بہت دکھ ہوا-

ميں ان دلخراش واقعات کي مناسبت سے آپ اور تمام پاکستاني بھائيوں کو تعزيت پيش کرتا ہوں۔

اللہ تعاليٰ سے مرحومين کيلئے بخشش و مغفرت، مجروحين کيلئے صحت و سلامتي اور پاکستان کيلئے ترقي و خوشحالي کي دعا کرتا ہوں۔

محمود احمدي نژاد

صدر مملکت اسلامي جمہوريہ ايران




خبر کا کوڈ: 41821  

- پیغامات اورمراسلے