- گھانا کے سابق صدر کي وفات پر صدر احمدي نژاد کا تعزيتي پيغام
جمعه 14 December 2012 - 11:09
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر احمدي نژاد نے گھانا کے سابق صدر جان آتاميلز کي وفات پر گھانا کے موجودہ صدر اور وہاں کي عوام کو مبارکباد پيش کيا ہے۔

گھانا کے سابق صدر کي وفات پر صدر احمدي نژاد کا تعزيتي پيغام

صدر احمدي نژاد نے گھانا کے سابق صدر جان آتاميلز کي وفات پر گھانا کے موجودہ صدر اور وہاں کي عوام کو مبارکباد پيش کيا ہے۔

خبر کا کوڈ: 41818 - 

بد 01 August 2012 - 11:30

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے۔

بسم الله الرحمن الرحيم

محترم جان دراماني ماهاما

گھانا کے صدر مملکت


گھانا کے سابق صدر جان آتاميلز کي وفات کي خبر ملنے پر شديد دکھ ہوا، ہم اس غم ميں گھانا کي عوام کے ساتھ برابر کے شريک ہيں اور اسي مناسبت سے آپ لوگوں سے اظہارِ ہمدردي کرتے ہيں۔

اخر ميں اللہ تعاليٰ سے مرحوم کے پسماندگان کيلئے صبر و شکيبائي اور گھانا کيلئے ترقي اور پيشرفت کي دعا کرتے ہيں۔

محمود احمدي نژاد

صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران




خبر کا کوڈ: 41818  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے