جان رراماني کو گھانا کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر صدر مملکت کي مبارکباد
صدر احمدي نژاد نے جان رراماني کو گھانا کي صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دي ہے
خبر کا کوڈ: 41817 -
اتوار 12 August 2012 - 15:14
بسم الله الرحمن الرحيم
محترم جناب جان دراماني ماهاما
گھانا کے نئے منتخب صدر
گھانا کا صدر منتخب ہونے پر آپکو دل کي گہرائيوں سے مبارکباد پيش کرتا ہوں، اميد آپ کے دورہ اقتدار ميں اسلامي جمہوريہ ايران اور گھانا کے درميان تمام شعبوں ميں درطرفہ روابط کو فروغ ملے گا۔
اللہ تعاليٰ سے آپکي سلامتي و کاميابي اور گھانا کيلئے ترقي اور پيش رفت کي دعا کرتا ہوں۔
محمود احمدي نژاد
صدر مملکت اسلامي جمہوريہ ايران
خبر کا کوڈ: 41817
- پیغامات اورمراسلے
1390 رياست جمهوري اسلامي ايران 2011 Presidency of The Islamic Republic of Iran آدرس: تهران - میدان پاستور - خیابان پاستور تلفن: +98(21)64451