جنوبي کوريا کے قومي دن کي مناسبت سے صدر احمدي نژاد کا تہنيتي پيغام
صدر احمدي نژاد نے جنوبي کوريا کے قومي دن کي مناسبت سے وہاں کے صدر کو
خبر کا کوڈ: 41816 -
بد 15 August 2012 - 10:04
مبارکباد پيش کيا ہے۔
اسلامي جمہوريہ ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں جاري ہوا ہے:
محترم جناب لي ميونگ باک
جنوبي کوريا کے صدر مملکت
جنوبي کوريا کے قومي دن کي مناسبت سے آپ اور آپکي پوري قوم کو تہہ دل سے مبارکباد پيش کرتا ہوں۔
اميد ہے اسلامي جمہوريہ ايران اور جنوبي کوريا کے درميان تمام شعبوں ميں باہمي تعاون کو فروغ ملے گا جس سے دونوں ملکوں کے درميان سے دوطرفہ مزيد مستحکم ہو جائيں گا اور عالمي سطح پر پائيدار امن کيلئے راہ ہموار ہوجائے گا۔
اخر ميں اللہ تعاليٰ سے آپکي صحت و سلامتي اور جنوبي کوريا کي ترقي اور پيش رفت کيلئے دعا کرتا ہوں۔
محمود احمدي نژاد
صدر مملکت اسلامي جمہوريہ ايران
خبر کا کوڈ: 41816
- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے
1390 رياست جمهوري اسلامي ايران 2011 Presidency of The Islamic Republic of Iran آدرس: تهران - میدان پاستور - خیابان پاستور تلفن: +98(21)64451