صوبہ گلستان کے دورے کے موقع پر: صدر احمدي نژاد نے گرگان اور اينچہ بيرون کے درميان ريل پلٹري بچھانے پر کام شروع کرنے کے احکامات جاري کئے-
جمعه 14 December 2012 - 11:33
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر احمدي نژاد نے جو چند ترقياتي منصوبوں کے افتتاح کيلئے صوبہ گلستان کے دورے پر ہيں، آج اتوار کو گرگان اور اينچہ بيرون کے درميان ريل پٹري بچھانے پر کام شروع کرنے کے احکامات جاري کئے ہيں۔

صوبہ گلستان کے دورے کے موقع پر:

صدر احمدي نژاد نے گرگان اور اينچہ بيرون کے درميان ريل پلٹري بچھانے پر کام شروع کرنے کے احکامات جاري کئے-

صدر احمدي نژاد نے جو چند ترقياتي منصوبوں کے افتتاح کيلئے صوبہ گلستان کے دورے پر ہيں، آج اتوار کو گرگان اور اينچہ بيرون کے درميان ريل پٹري بچھانے پر کام شروع کرنے کے احکامات جاري کئے ہيں۔

خبر کا کوڈ: 41812 - 

اتوار 09 September 2012 - 16:50

ريل پٹري بچھانے کا يہ منصوبہ تقريبا ۷۸ کلوميٹر پر مشتمل ہے، صدر احمدي نژاد نے " يا مہدي (عج)" شعار کے ساتھ اس ترقياتي منصوبے کا افتتاح کيا۔

اس موقع پر افتتاحيہ تقريب سے خطاب کرتے ہوئے صدر احمدي نژاد نے ان تمام افراد کا شکريہ ادا کيا جن کي دن رات کوششوں سے ايسے عظيم منصوبوں کا افتتاح کرنا ممکن ہوا ہے-

انہوں نے کہا کہ ہماري ترقي اور کاميابي کا راز ايراني قوم پر اللہ تعاليٰ کا خاص کرم اور امام زمانہ (عج) کے ساتھ ايرانيوں کي والہانہ عقيدت ہے۔



خبر کا کوڈ: 41812  

- غیرملکی دورے