
صدر احمدي نژاد کي موجودگي ميں:
يونيسکو کے عالمي ثقافتي ورثے کے تاريخي مقامات کي فہرست ميں "
گنبدرقابوس" شامل کر ليا گيا-
" گنبد قابوس" ايران کے شہر گرگان ميں واقع ہے، يہ مينار ايران کے اسلامي تمدن کا ايک شاہکار ہے جو معماري کے لحاظ سے ايک منفرد حيثيت کا حامل ہے، جسے ايک ہزار سال پہلے آل زيار خاندان سے تعلق رکھنے والے ايراني بادشاہ قابوس بن وشمگير کے حکم پر تعمير ہوا تھا، اس کي لمبائي ۹ ميٹر ۸۲ سنٹي ميٹر ہے۔