عمان کے خارجہ امور کے مشير کي صدر احمدي نژاد سے ملاقات: رکن ممالک کے باہمي اتحاد اور يکجہتي سے غير وابستہ تحريک کے اہداف حاصل کئے جا سکتے ہيں<br />
جمعه 14 December 2012 - 11:21
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ بين الاقوامي سطح پر غير وابستہ تحريک بہت اہم اور مثبت کردار پيش کر سکتا ہے اور رکن ممالک کے باہمي اتحاد اور يکجہتي سے غير وابستہ تحريک کے اہداف حاصل کئے جا سکتے ہيں۔

عمان کے خارجہ امور کے مشير کي صدر احمدي نژاد سے ملاقات:

رکن ممالک کے باہمي اتحاد اور يکجہتي سے غير وابستہ تحريک کے اہداف حاصل کئے جا سکتے ہيں

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ بين الاقوامي سطح پر غير وابستہ تحريک بہت اہم اور مثبت کردار پيش کر سکتا ہے اور رکن ممالک کے باہمي اتحاد اور يکجہتي سے غير وابستہ تحريک کے اہداف حاصل کئے جا سکتے ہيں۔

خبر کا کوڈ: 41746 - 

جمعه 31 August 2012 - 12:43

يہ بات صدر احمدي نژاد نے آج جمعہ کو دارالحکومت تہران ميں منعقدہ غير وابستہ تحريک کے سولہويں سربراہي اجلاس کے موقع پر عمان کے خارجہ امور کے مشير جناب يوسف بن علوي سے ملاقات کے دوران کہي-

اس ملاقات ميں صدر احمدي نژاد نے اسلامي جمہوريہ ايران اور عمان کے درميان دوستانہ روابط کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے درميان روابط کے فروغ ميں کوئي رکاؤٹ يا بندش موجود نہيں ہے۔

عمان کے خارجہ امور کے مشير جناب يوسف بن علوي نے غير وابستہ تحريک کي سربراہي ايران کو منتقل ہونے پر صدر احمدي نژاد کو مبارکباد پيش کرتے ہوئے کہا کہ استعماري طاقتوں کے پروپيگنڈوں کے باوجود اس اجلاس ميں رکن ممالک کي بھرپور شرکت عالمي سطح پر ايران کي طاقت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔



خبر کا کوڈ: 41746  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے