وينزويلا کے سابق سفير کو " قومي نشان" دينے کے سلسلے ميں منعقدہ تقريب سے صدر کا خطاب:<br /> استعماري طاقتيں لاطيني امريکا کے بيدار عوام کا مقابلہ کرنے سے تنگ آچکي ہيں-<br />
جمعه 14 December 2012 - 11:31
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر احمدي نژاد نے کہا کہ استعماري طاقتيں لاطيني امريکا کے بيدار عوام کا مقابلہ کرنے سے عاجز اور ناتواں ديکھائي دے رہي ہيں اور ان کے مقابلے مين استعماري طاقتوں کے سارے منصوبے بالکل ناکام ہوچکے ہيں ۔

وينزويلا کے سابق سفير کو "

قومي نشان" دينے کے سلسلے ميں منعقدہ تقريب سے صدر کا خطاب:
استعماري طاقتيں لاطيني امريکا کے بيدار عوام کا مقابلہ کرنے سے تنگ آچکي ہيں-

صدر احمدي نژاد نے کہا کہ استعماري طاقتيں لاطيني امريکا کے بيدار عوام کا مقابلہ کرنے سے عاجز اور ناتواں ديکھائي دے رہي ہيں اور ان کے مقابلے مين استعماري طاقتوں کے سارے منصوبے بالکل ناکام ہوچکے ہيں ۔

خبر کا کوڈ: 41687 - 

بد 05 September 2012 - 19:39

يہ بات صدر احمدي نژاد نے آج بدھ کي شام وينزويلا کے سابق سفير کو قومي نشان دينے کے سلسلے ميں منعقدہ تقريب سے خطاب کے دوران کہي- اس تقريب ميں ہمسايہ ممالک اور لاطيني امريکي ممالک کے سفراء نے کثير تعداد ميں شرکت کي-

تقريب سے خطاب کرتے ہوئے صدر احمدي نژاد نے کہا کہ سفير کي حيثيت سے ائے ہوئے ہر ملک کے سفير کو ہم امن اور دوستي کے سفير کي نظر سے ديکھتے ہيں۔

صدر احمدي نژاد نے کہا کہ ماضي ميں لاطيني امريکا ميں آزادي کي بے شمار تحريکيں اٹھيں ليکن انہيں ہر مرتبہ کچلنے کي کوششيں کي گئيں ليکن اس وقت آزادي کي يہ تحريکيں منظم ہو چکي ہيں يہي وجہ ہے کہ اب اس خطے ميں سامراجي طاقتوں کے سارے منصوبے بري طرح ناکام ہيں۔



خبر کا کوڈ: 41687  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے