- کنگو کے وزير خارجہ اور موزامبيق کے صدر کے خصوصي ايلچي کي صدر احمدي نژاد کے ساتھ الگ الگ ملاقاتيں<br /> تمام ممالک کو ايک جيسے مسائل کا سامنا ہے اور رکن ممالک کے باہمي تعاون سے يہ تمام مسائل حل ہو سکتے ہيں۔<br />
بد 13 February 2013 - 10:54
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
مربوط خبر
منتخب خبریں

تفصيلات ک مطابق صدر احمدي نژاد نے غير وابستہ تحريک کے سولہويں سربراہي اجلاس کے موقع پر کنگو کے وزير خارجہ اور موزامبيق کے صدر کے خصوصي ايلچي سے الگ الگ ملاقاتيں کيں-

کنگو کے وزير خارجہ اور موزامبيق کے صدر کے خصوصي ايلچي کي صدر احمدي نژاد کے ساتھ الگ الگ ملاقاتيں
تمام ممالک کو ايک جيسے مسائل کا سامنا ہے اور رکن ممالک کے باہمي تعاون سے يہ تمام مسائل حل ہو سکتے ہيں۔

تفصيلات ک مطابق صدر احمدي نژاد نے غير وابستہ تحريک کے سولہويں سربراہي اجلاس کے موقع پر کنگو کے وزير خارجہ اور موزامبيق کے صدر کے خصوصي ايلچي سے الگ الگ ملاقاتيں کيں-

خبر کا کوڈ: 41618 - 

جمعه 31 August 2012 - 16:50

ان ملاقاتوں ميں صدر احمدي نژاد نے غير وابستہ تحريک سے منسلک تمام ممالک کے درميان اتحاد اور يکجہتي کي ضرورت پر زور ديا-

انہوں نے کہا کہ استعماري طاقتوں کو خود مختار ممالک کي ترقي سے خطرہ ہے لہذا وہ مختلف پروپيگنڈوں کے ذريعہ سے انکي ترقي اور پيشرفت کا راستہ روکنے کي کوششيں کر رہے ہيں۔

اس موقع پر کنگو کے وزير خارجہ اور موزامبيق کے صدر کے خصوصي ايلچي نے ايراني صدر سے ملاقاتوں پر خوشي کا اظہار کرتے ہوئے اسلامي جمہوريہ ايران کے ساتھ تمام شعبوں ميں روابط بڑھانے کي خواہش ظاہر کي-

انہوں نے حاليہ اجلاس کو نہايت مؤثر قرار ديا اور کہا کہ عالمي سطح پر اس اجلاس کے بہت اچھے نتائج سامنے آئيں گے۔



خبر کا کوڈ: 41618  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے