
غير وابستہ تحريک کے سولہويں سربراہي اجلاس کي اختتامي تقريب
تفصيلات کے مطابق کچھ دير پہلے صدر احمدي نژاد کے خطاب سے غير وابستہ تحريک کے سولہويں سربراہي اجلاس کي اختتامي تقريب کا باقاعدہ آغاز ہوا۔
واضح رہے اس اجلاس کا افتتاح جمعرات کو رہبر انقلاب اسلامي کے تاريخي خطاب سے ہوا تھا، جس کے بعد مختلف ممالک کے صدور اور ديگر اعليٰ سياسي شخصيات نے اپنے اپنے خطابات ميں اہم علاقائي اور بين الاقوامي مسائل پر اپنے خيالات کا اظہار کيا تھا۔