اتحاد القمري (کومور) کے نائب صدر کي صدر احمدي نژاد سے ملاقات: صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ غير وابستہ تحريک کي توانائيوں سے رکن ممالک کي ترقي کيلئے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہيے۔<br />
بد 13 February 2013 - 10:53
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
مربوط خبر
منتخب خبریں

يہ بات صدر احمدي نژاد نے آج جمعہ کو دارالحکومت تہران ميں ہونے والے غير وابستہ تحريک کے سولہويں سربراہي اجلاس کے اخري دن اتحاد القمري (کومور) کے نائب صدر سے ملاقات کے دوران کہي-

اتحاد القمري (کومور) کے نائب صدر کي صدر احمدي نژاد سے ملاقات:

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ غير وابستہ تحريک کي توانائيوں سے رکن ممالک کي ترقي کيلئے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہيے۔

يہ بات صدر احمدي نژاد نے آج جمعہ کو دارالحکومت تہران ميں ہونے والے غير وابستہ تحريک کے سولہويں سربراہي اجلاس کے اخري دن اتحاد القمري (کومور) کے نائب صدر سے ملاقات کے دوران کہي-

خبر کا کوڈ: 41615 - 

جمعه 31 August 2012 - 18:58

انہوں نے کہا کہ رکن ممالک نے بھرپور شرکت سے حاليہ سربراہي اجلاس کي کاميابي ميں اہم کردار ادا کيا۔

صدر احمدي نژاد نے دونوں ملکوں کے درميان دوطرفہ روابط کو تسلي بخش قرار ديتے ہوئے انہيں مزيد مستحکم بنانے پر زور ديا۔

اس موقع پر اتحاد القمري (کومور) کے نائب صدر نے کہا کہ اسلامي جمہوري ايران اور اتحاد القمري (کومور) کے درميان عرصہ دراز سے قريبي تعلقات چلے آئے ہيں ليکن اب بھي انہيں مزيد فروغ دينے کي ضرورت ہے۔



خبر کا کوڈ: 41615  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے