نيپال کے وزير اعظم کي صدر احمدي نژاد سے ملاقات: غير وابستہ تحريک کي توانائيوں سے رکن ممالک کو فائدہ اٹھانا چاہيے-<br />
جمعرات 16 May 2013 - 12:24
مربوط خبر
منتخب خبریں

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ رکن ممالک کو ايک دوسرے کے تعاون سے غير وابستہ تحريک کي توانائيوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہيں۔

نيپال کے وزير اعظم کي صدر احمدي نژاد سے ملاقات:

غير وابستہ تحريک کي توانائيوں سے رکن ممالک کو فائدہ اٹھانا چاہيے-

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ رکن ممالک کو ايک دوسرے کے تعاون سے غير وابستہ تحريک کي توانائيوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہيں۔

خبر کا کوڈ: 41613 - 

جمعه 31 August 2012 - 18:40

يہ بات صدر احمدي نژاد نے آج جمعہ کو دارالحکومت تہران ميں ہونے والے غير وابستہ تحريک کے سولہويں سربراہي اجلاس کے اخري دن نيپال کے وزير اعظم جناب بابورا باباراي سے ملاقات کے دوران کہي-

انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات ميں جب استعماري طاقتوں نے تسلط پسندانہ پاليسياں جاري رکھي ہوئي

ہيں آزاد اور خود مختار ممالک کو ايک مشترکہ پليٹ فارم پر اکھٹا ہونا چاہيے اور غير وابستہ تحريک ان اہداف کو عملي جامہ پہنانے کا بہترين ذريعہ ہے۔

صدر احمدي نژاد نے دونوں ملکوں کے درميان روابط کي توسيع پر زور ديتے ہوئے کہا کہ دونوں کے حکام تمام شعبوں ميں دوطرفہ تعاون کے فروغ کے حوالے سے مؤثر اقدامات انجام دينے چاہيے۔

نيپال کے وزير اعظم نے غير وابستہ تحريک کے سولہوں سربراہي اجلاس کي کاميابي پر خوشي کا اظہار کيا اور کہا کہ ايران ايک متمدن ملک ہے جو ہميشہ استکباري طاقتوں سے برسرپيکار رہا ہے لہذا اميد ہے ايران کي سربراہي ميں غير وابستہ تحريک خود مختار ممالک کو اکھٹا کرنے ميں کامياب ہو جائے گا۔



خبر کا کوڈ: 41613  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے