زمبابوے کے صدر کي صدر احمدي نژاد سے ملاقات: رکن ممالک کے باہمي تعاون اور مشارکت سے ہي غير وابستہ تحريک کے مقاصد حاصل کئے جا سکتے ہيں<br />
جمعه 14 December 2012 - 11:19
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
مربوط خبر
منتخب خبریں

صدر احمدي نژاد نے غير وابستہ تحريک کي کاميابي ميں زمبابوے کي کوششوں کو سراہا ہے اور کہا کہ

زمبابوے کے صدر کي صدر احمدي نژاد سے ملاقات:

رکن ممالک کے باہمي تعاون اور مشارکت سے ہي غير وابستہ تحريک کے مقاصد حاصل کئے جا سکتے ہيں

صدر احمدي نژاد نے غير وابستہ تحريک کي کاميابي ميں زمبابوے کي کوششوں کو سراہا ہے اور کہا کہ

خبر کا کوڈ: 41612 - 

جمعرات 30 August 2012 - 17:24

رکن ممالک کے باہمي تعاون اور مشارکت سے ہي غير وابستہ تحريک کے مقاصد حاصل کئے جا سکتے ہيں

يہ بات صدر احمدي نژاد نے آج جمعہ کو دارالحکومت تہران ميں ہونے والے غير وابستہ تحريک کے سولہويں سربراہي اجلاس کے موقع پر زمبابوے کے صدر جناب رابرٹ موگابہ سے ملاقات کے دوران کہي-

انہوں نے دونوں ملکوں کے درميان روابط کو دوستانہ قرار ديتے ہوئے کہا کہ اسلامي جمہوريہ ايران اور

زمبابوے کو اقتصادي تعلقات کي بہتري کيلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے چاہيے تا کہ دونوں ملکوں کے درميان اقتصادي روابط کے فروغ سے سياسي روابط بھي مستحکم ہو جائيں۔

زمبابوے کے صدر جناب رابرٹ موگابہ نے کہا کہ يہ ايک بہترين موقع ہے کہ دونوں ملکوں کے سربراہ مشترکہ معاہدوں پر عمل درآمد ميں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کيلئے سنجيدگي سے کام ليں۔



خبر کا کوڈ: 41612  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے