- صدر کي طرف سے منگوليہ کے صدر کے اعزاز ميں عشائيہ
جمعه 14 December 2012 - 11:30
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
مربوط خبر
منتخب خبریں

تفصيلات کے مطابق آج ہفتہ کو منگوليہ کے صدر جناب البگد رج تساخيا اپنے اعليٰ سياسي وفد کے ہمراہ ايران کے سرکاري دورے پر ايوانِ صدر پہنچے تو صدر ڈاکٹر احمدي نژاد نے ان کا استقبال کيا-

صدر کي طرف سے منگوليہ کے صدر کے اعزاز ميں عشائيہ

تفصيلات کے مطابق آج ہفتہ کو منگوليہ کے صدر جناب البگد رج تساخيا اپنے اعليٰ سياسي وفد کے ہمراہ ايران کے سرکاري دورے پر ايوانِ صدر پہنچے تو صدر ڈاکٹر احمدي نژاد نے ان کا استقبال کيا-

خبر کا کوڈ: 41571 - 

هفته 01 September 2012 - 21:53

ايوان ِ صدارت ميں سرکاري استقباليہ تقريب کے بعد دونوں صدور نے بلمشافہ مذاکرات سر انجام ديے۔

منگوليہ کے صدر جناب البگد رج تساخيا نے بعد ازاں صدر احمدي نژاد کي طرف سے ان کے اعزاز ميں ديے گئے عشائيے ميں شرکت کي۔

خبر کا کوڈ: 41571  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے