- ايران اور منگوليہ کے صدور کے درميان<br /> باہمي تعاون کے دو معاہدوں پر دستخط<br />
بد 13 February 2013 - 10:51
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
مربوط خبر
منتخب خبریں

صدر احمدي نژاد اور منگوليہ کے صدر تساخا البگ دورج نے آج اتوار کو دونوں ملکوں کے درميان باہمي تعاون کے کے فروغ کے حوالے سے دو معاہدوں پر دستخط کئے ہيں۔

ايران اور منگوليہ کے صدور کے درميان
باہمي تعاون کے دو معاہدوں پر دستخط

صدر احمدي نژاد اور منگوليہ کے صدر تساخا البگ دورج نے آج اتوار کو دونوں ملکوں کے درميان باہمي تعاون کے کے فروغ کے حوالے سے دو معاہدوں پر دستخط کئے ہيں۔

خبر کا کوڈ: 41570 - 

هفته 01 September 2012 - 11:08

ايران اور منگوليہ کے درميان مشاروتي کميشن کا قيام اور سياسي لوگوں کيلئے ويزنے کے حصول ميں آسان بنانا، يہ دو ايسے معاہدے ہيں جن پر دونوں ملکوں کے سربراہوں نے دستخط کئے ہيں

خبر کا کوڈ: 41570  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے