
اسلامي جمہوريہ ايران اور منگوليہ کے درميان وفود کي سطح پر مذاکرات کا آغاز
ايران اور منگوليہ کے سربراہوں کي موجودگي ميں دونوں ملکوں کے درميان وفود کي سطح پر مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہوا۔
سرکاري ذرائع کے مطابق ان مذاکرات ميں ايراني صدر احمدي نژاد، منگوليہ کے صدر تساخا البگ دورج اور دونوں ملکوں کے وفود دوطرفہ تعاون اور باہمي دلچسپي کے امور پر تبادلہ خيال کريں گے-