- صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد کي طرف سے <br /> منگوليہ کے صدر کا ايوانِ صدر ميں استقبال<br />
جمعه 14 December 2012 - 11:27
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
مربوط خبر
منتخب خبریں

تفصيلات کے مطابق آج ہفتہ کو منگوليہ کے صدر جناب البگد رج تساخيا اپنے اعليٰ سياسي وفد کے ہمراہ ايران کے سرکاري دورے پر ايوانِ صدر پہنچے تو صدر احمدي نژاد نے ان کا استقبال کيا-

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد کي طرف سے
منگوليہ کے صدر کا ايوانِ صدر ميں استقبال

تفصيلات کے مطابق آج ہفتہ کو منگوليہ کے صدر جناب البگد رج تساخيا اپنے اعليٰ سياسي وفد کے ہمراہ ايران کے سرکاري دورے پر ايوانِ صدر پہنچے تو صدر احمدي نژاد نے ان کا استقبال کيا-

خبر کا کوڈ: 41548 - 

هفته 01 September 2012 - 17:34

اس موقع پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ اف آنر پيش کيا اور دونوں ملکوں کے قومي ترانے بجائے گئے-

استقباليہ تقريب ميں دونوں ملکوں کے وفود کا تعارف ہوا، اس کے بعد دونوں ملکوں کے صدور اور وفود کے درميان مذاکرات کا سلسلہ شروع ہو جائے گا جس ميں دوطرفہ تعلقات اور باہمي دلچسپي کے امور پر تبادلہ خيال کيا جائے گا۔

خبر کا کوڈ: 41548  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے