- ايراني صدر احمدي نژاد اور شمالي کوريا کے نائب سربراہ کيم يونگ نام<br /> تعاون بڑھانے کے مختلف معاہدوں پر دستخط<br />
جمعه 14 December 2012 - 11:26
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
مربوط خبر
منتخب خبریں

ايران اور شمالي کوريا نے سائنس و ٹيکنالوجي کے شعبہ جات ميں تعاون بڑھانے کے معاہدوں پر دستخط کئے

ايراني صدر احمدي نژاد اور شمالي کوريا کے نائب سربراہ کيم يونگ نام
تعاون بڑھانے کے مختلف معاہدوں پر دستخط

ايران اور شمالي کوريا نے سائنس و ٹيکنالوجي کے شعبہ جات ميں تعاون بڑھانے کے معاہدوں پر دستخط کئے

خبر کا کوڈ: 41508 - 

هفته 01 September 2012 - 11:43

ايراني صدر احمدي نژاد اور شمالي کوريا کے نائب سربراہ کيم يونگ نام نے دارالحکومت تہران ميں سائنس و ٹيکنالوجي کے شعبہ جات ميں تعاون بڑھانے کے مختلف معاہدوں پر دستخط کر ديے ہيں۔

اس تقريب کے اخر ميں اس بات پر زور ديا گا کہ ايران اور شمالي کوريا کا دشمن ايک ہي ہے جس کي جانب سے پيدا کئے گئے خطرات سے نمٹنے کے لئے دونوں ملکوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔



خبر کا کوڈ: 41508  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے