
شمالي کوريا کے نائب سربراہ کي صدر احمدي نژاد سے ملاقات
تفصيلات کے مطابق صدر احمدي نژاد اور شمالي کوريا کے نائب صدر کے درميان ملاقات ہوئي جس ميں مختلف بين الاقوامي اور علاقائي مسائل پر بات چيت ہوئي اور باہمي تعاون کے فروغ ميں حائل رکاوٹوں کا تفصيلي جائزہ ليا گيا۔