
غير وابستہ تحريک کے سولہويں سربراہي اجلاس کي اختتامي تقريب شروع
صدر احمدي نژاد نے آج جمعہ کو دارالحکومت تہران ميں غير وابستہ تحريک کے سولہويں سربراہي اجلاس کي اختتامي تقريب سے خطاب کر رہے ہيں-
جمعرات کو دنيا کے ايک سو بيس ممالک کے صدور، وزرائے اعظم، وزرائے خارجہ، نائب وزير خارجہ يا خصوصي ايلچي نان الائينڈ موونٹ کي حاضري ميں اور رہبر معظم انقلاب اسلامي کے خطاب سے اس اجلاس کا افتتاح ہوا تھا.