
ناوابستہ تحريک کے سربراہي اجلاس کے افتتاحي نشست ميں؛
تنظيم کي صدارت اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر ڈاکٹر "
محمود احمدي نژاد" کے حوالے کردي گئي-
جمعرات کو ناوابستہ تحريک کے سربراہي اجلاس کے پہلے دن گذشتہ روز اس اجلاس کے افتتاحي نشست ميں مصر کے صدر "محمد مرسي" جن کا ملک اس سے پہلے غير وابستہ تحريک "نان الائينڈ موونٹ" کي صدارت کر رہا تھا اس تنظيم کي صدارت اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر ڈاکٹر "محمود احمدي نژاد" کے حوالے کردي.