سري لنکن صدر کي ڈاکٹر احمدي نژاد کے ساتھ ملاقات: اسلامي جمہوريہ ايران سري لنکا کے ساتھ روابط کے فروغ ميں کسي محدوديت کا قائل نہيں ہے-
جمعرات 16 May 2013 - 12:25
مربوط خبر
منتخب خبریں

صدر احمدي نژاد نے عالمي منڈي ميں ڈالر اور يورو کے استعمال پر کڑي نکتہ چيني کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد اور خود مختار ممالک کے ڈالر اور يورو کے استعمال سے مغربي ممالک کو تجارتي فائدہ پہنچے گا اور ساتھ ساتھ اس ذريعہ سے مغربي ممالک کا آزاد اورخود مختار ممالک کو اپنے زيرِ تسلط رکھنے کي پاليسي کو تقويت ملے گي۔

سري لنکن صدر کي ڈاکٹر احمدي نژاد کے ساتھ ملاقات:

اسلامي جمہوريہ ايران سري لنکا کے ساتھ روابط کے فروغ ميں کسي محدوديت کا قائل نہيں ہے-

صدر احمدي نژاد نے عالمي منڈي ميں ڈالر اور يورو کے استعمال پر کڑي نکتہ چيني کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد اور خود مختار ممالک کے ڈالر اور يورو کے استعمال سے مغربي ممالک کو تجارتي فائدہ پہنچے گا اور ساتھ ساتھ اس ذريعہ سے مغربي ممالک کا آزاد اورخود مختار ممالک کو اپنے زيرِ تسلط رکھنے کي پاليسي کو تقويت ملے گي۔

خبر کا کوڈ: 41469 - 

جمعه 31 August 2012 - 12:39

يہ بات صدر احمدي نژاد نے آج جمعہ کو تہران ميں ہونے والے غير وابستہ تحريک کے سولہويں سربراہي اجلاس کے اخري دن سري لنکن صدر سے ملاقات کے دوران کہي-

انہوں نے کہا کہ آزاد اور خود مختار ممالک کو ڈالر اور يورو کے مقابلے ميں ايک مشترکہ کرنسي کا استعمال کرنا چاہيے۔

سري لنکن صدر نے اسلامي جمہوريہ ايران کي پاليسيوں کي حمايت کرتے ہوئے کہا کہ سري لنکا اسلامي جمہوري ايران کے ساتھ روابط کو مزيد فروغ دينے کا خواہاں ہے۔

خبر کا کوڈ: 41469  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے