انڈونيشيا کے نايب صدر کي احمدي نژاد کے ساتھ ملاقات: غير وابستہ تحريک کے اراکين کو باہمي تعاون کے فروغ کيلئے اپني کوششيں تيز کرني چاہيے
جمعرات 16 May 2013 - 12:25
مربوط خبر
منتخب خبریں

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ غير وابستہ تحريک کے اراکين کے درميان ابھي تک مکمل ہماہنگي وجود ميں نہيں آئي لہذا اس تنظيم کے تمام اراکين کو باہمي تعاون کے فروغ کيلئے اپني کوششيں تيز کرني چاہيے۔

انڈونيشيا کے نايب صدر کي احمدي نژاد کے ساتھ ملاقات:

غير وابستہ تحريک کے اراکين کو باہمي تعاون کے فروغ کيلئے اپني کوششيں تيز کرني چاہيے

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ غير وابستہ تحريک کے اراکين کے درميان ابھي تک مکمل ہماہنگي وجود ميں نہيں آئي لہذا اس تنظيم کے تمام اراکين کو باہمي تعاون کے فروغ کيلئے اپني کوششيں تيز کرني چاہيے۔

خبر کا کوڈ: 41466 - 

جمعه 31 August 2012 - 13:48

يہ بات صدر احمدي نژاد نے آج جمعہ کو دارالحکومت تہران ميں ہونے والے غير وابستہ تحريک کے سولہويں سربراہي اجلاس کے موقع پر انڈونيشا کے نايب صدرسے ملاقات کے دوران کہي-

صدر احمدي نژاد نے کہا کہ اسلامي جمہوريہ ايران اور انڈونيشيا کے درميان عرصہ دراز سے گہرے تعلقات چلے آئے ہيں اميد ہے دونوں ملکوں کے حکام کي کوششوں سے يہ روابط مزيد مستحکم ہو جائيں گے۔

انڈونيشيا کے نايب صدر نے غير وابستہ تحريک کي صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر صدر احمدي نژاد کو مبارکباد پيش کيا اور اميد ظاہر کي کہ اسلامي جمہوريہ ايران کي سربراہي ميں يہ تنظيم مزيد فعال ہو کو عالمي سطح پر بہتر کارکردگي پيش کرے گا۔

خبر کا کوڈ: 41466  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے