اوگانڈا کے صدر کي ڈاکٹر احمدي نژاد کے ساتھ ملاقات: دوسروں کے اندروني مسائل ميں مداخلت سے جمہوريت قائم نہيں ہوسکتي-
بد 13 February 2013 - 10:59
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
مربوط خبر
منتخب خبریں

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج جمعرات کو غير وابستہ تحريک کے سولہويں اجلاس کے موقع پر کامبوج کے صدر کےساتھ ملاقات کے دوران اس بات پر زور ديا ہے کہ تمام ممالک اپنے داخلي مسائل ميں خود مختاري رکھتے ہيں –

اوگانڈا کے صدر کي ڈاکٹر احمدي نژاد کے ساتھ ملاقات:

دوسروں کے اندروني مسائل ميں مداخلت سے جمہوريت قائم نہيں ہوسکتي-

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج جمعرات کو غير وابستہ تحريک کے سولہويں اجلاس کے موقع پر کامبوج کے صدر کےساتھ ملاقات کے دوران اس بات پر زور ديا ہے کہ تمام ممالک اپنے داخلي مسائل ميں خود مختاري رکھتے ہيں –

خبر کا کوڈ: 41351 - 

جمعرات 30 August 2012 - 23:04

ڈاکٹر احمدي نژاد نےمزيد کہا کہ بيروني ممالک کو ہرگز يہ حق حاصل نہيں کہ وہ دوسروں کے داخلي امور ميں مداخلت کريں اور اسلحہ کے ذريعہ باغيوں کي مدد کرکے وہاں کے حالات خراب کرنے کي کوشش کريں۔

انہوں نے شام کي موجودہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دباؤ اور طاقت کے استعمال سے شام کے حالات مزيد خراب ہو جائيں گے۔

خبر کا کوڈ: 41351  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے