بنگلہ ديش کے وزير اعظم کي صدراحمدي نژاد کے ساتھ ملاقات: ايران اور بنگلہ ديش کے درميان موجودہ تعلقات دونوں ملکوں کے درميان گہري دوستي کي علامت ہيں
جمعرات 16 May 2013 - 12:27
مربوط خبر
منتخب خبریں

تفصيلات کے مطابق صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج جمعرات کو دارالحکومت تہران ميں غير وابستہ تحريک کے سولہويں اجلاس کے موقع پر بنگلہ ديش کے وزير اعظم کے ساتھ ملاقات کي-

بنگلہ ديش کے وزير اعظم کي صدراحمدي نژاد کے ساتھ ملاقات:

ايران اور بنگلہ ديش کے درميان موجودہ تعلقات دونوں ملکوں کے درميان گہري دوستي کي علامت ہيں

تفصيلات کے مطابق صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج جمعرات کو دارالحکومت تہران ميں غير وابستہ تحريک کے سولہويں اجلاس کے موقع پر بنگلہ ديش کے وزير اعظم کے ساتھ ملاقات کي-

خبر کا کوڈ: 41346 - 

جمعرات 30 August 2012 - 23:32

ملاقات کے دوران صدر احمدي نژاد نے اس بات پر زور ديا کہ دونوں ملکوں کے درميان اقتصادي اور ثقافتي روابط کے فروغ کے حوالے سے کافي مواقع موجود ہيں جن سے بھرپور فائدہ اٹھانے کي ضرورت ہے اور دونوں ملکوں کے حکام کو دوطرفہ اقتصادي اور ثقافتي تعلقات بڑھانے کيئے اپني کوششيں تيز کرني چاہيے۔

بنگلہ ديش کے وزير اعظم نے غير وابستہ تحريک کے نئے صدر منتخب ہونے پر صدر احمدي نژاد کو مبارکباد پيش کيا اور اميد ظاہر کي کہ آپکي زيرِ صدارت غير وابستہ تحريک تمام بين الاقوامي مسائل ميں اپنے مثبت پاليسيوں کي بدولت مؤثر کردار ادا کرے گا۔



خبر کا کوڈ: 41346  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے