پاکستاني صدر اصف علي زرداري کي صدر احمدي نژاد کے ساتھ ملاقات: غير وابستہ تحريک کو بين الاقوامي مسائل ميں اثر انداز ہونے کيلئے تمام مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہيے
جمعه 14 December 2012 - 11:20
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
مربوط خبر
منتخب خبریں

ايراني صدر احمدي نژاد اور پاکستاني صدر اصف علي زرداري نے ملاقات کے دوران علاقائي اور بين الاقوامي مسائل پر بات چيت کرنے علاوہ دوطرفہ تعاون بڑھانے ميں دلچسپي ظاہر کي ہے۔

پاکستاني صدر اصف علي زرداري کي صدر احمدي نژاد کے ساتھ ملاقات:

غير وابستہ تحريک کو بين الاقوامي مسائل ميں اثر انداز ہونے کيلئے تمام مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہيے

ايراني صدر احمدي نژاد اور پاکستاني صدر اصف علي زرداري نے ملاقات کے دوران علاقائي اور بين الاقوامي مسائل پر بات چيت کرنے علاوہ دوطرفہ تعاون بڑھانے ميں دلچسپي ظاہر کي ہے۔

خبر کا کوڈ: 41344 - 

جمعه 31 August 2012 - 00:47

تفصيلات کے مطابق صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج جمعرات کو غير وابستہ تحريک کے سولہويں اجلاس کے موقع پر صدر احمدي نژاد کے ساتھ ملاقات کي-

صدر احمدي نژاد نے ملاقات کے دوران عالمي سطح پر غير وابستہ تحريک کي اہميت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تمام اراکين کو چاہيے کہ وہ باہمي تعاون سے عالمي سطح پر اس تنظيم کي اہميت اور افاديت اجاگر کرنے کيلئے تلاش جاري رکھيں۔

پاکستاني صدر جناب اصف علي زرداري نے ملاقات کے دوران تہران ميں منعقد ہونے والےغير وابستہ تحريک کے سولہويں اجلاس کو عظيم کاميابي قرار ديا اور کہا کہ اس اجلاس ميں بہت اہم علاقائي اور بين الاقوامي مسائل زيرِ غور لائے جائيں گے۔

اس کے علاوہ دونوں ملکوں کے سربراہوں نے طے شدہ معاہدوں کے حوالے سے بھي تفصيلي بات چيت کي، اور ان معاہدوں پر عمل درآّمد ميں پيش آنے والي رکاوٹوں کا تفصيلي جائزہ ليا۔



خبر کا کوڈ: 41344  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے