عيد فطر کي مناسبت سے:
صدر احمدي نژاد اور قطر کے بادشاہ کے درميان ٹيليفوني بات چيت
صدر احمدي نژاد اور قطر کے بادشاہ کے درميان ٹيليفوني بات چيت
صدر احمدي نژاد اور قطر کے بادشاہ نے ٹيلي فون پر عيد فطر کي مناسبت سے دنيا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پيش کيا ہے اور اللہ تعاليٰ کي بارگاہ ميں دعا کي ہے کہ اللہ تعاليٰ اسلامي جمہوريہ ايران اور قطر سميت تمام امتِ مسلمہ کو ترقي اور کاميابي عطا فرمائے۔