
انڈونيشيا کے يومِ آزادي کي مناسبت سے صدر احمدي نژاد کا تہنيتي پيغام
صدر احمدي نژاد نے انڈونيشيا کے يومِ آزادي کي مناسبت سے انڈونيشيا کے صدر اور عوام کو مبارکباد پيش کيا ہے اور اميد ظاہر کي ہے کہ دونوں ملکوں کے حکام باہمي تعاون کے موجودہ مواقع سے فائدہ اٹھا کر دوطرفہ تعلقات کو مزيد مستحکم بنائيں گے۔