عالمي يومِ القدس کي مناسبت سے صدر احمدي نژاد کا نمازِ جمعہ سے پہلے خطاب: ايراني قوم کو پيغمبراکرم (ص) کي تعليمات کي روشني ميں عدالت اور آزادي کا پرچم بلند کرنا چاہيے۔<br /> دشمنوں کي سازشوں کا مقابلہ کرنا کيلئے تيار رہنا اور عوام کي خدمت رسائي دو اہم ايشوز ہيں
جمعه 14 December 2012 - 11:13
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر احمدي نژاد نے کہا کہ عدالت اور آزادي کے حصول کيلئے جدوجہد کرنا تمام اقوام کا مسلم حق ہے؛ انہوں نے اپني قوم کي توجہ دو اہم نکات کي جانب مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ دشمنوں کي سازشوں کا مقابلہ کرنا کيلئے تيار رہنا اور عوام کي خدمت رسائي دو اہم ايشوز ہيں جن سے ہميں ہرگز غافل نہيں رہنا چاہيے اور ايراني قوم کو پيغمبراکرم (ص) کي تعليمات کي روشني ميں عدالت اور آزادي کا پرچم بلند کرنا چاہيے۔

عالمي يومِ القدس کي مناسبت سے صدر احمدي نژاد کا نمازِ جمعہ سے پہلے خطاب:

ايراني قوم کو پيغمبراکرم (ص) کي تعليمات کي روشني ميں عدالت اور آزادي کا پرچم بلند کرنا چاہيے۔
دشمنوں کي سازشوں کا مقابلہ کرنا کيلئے تيار رہنا اور عوام کي خدمت رسائي دو اہم ايشوز ہيں

صدر احمدي نژاد نے کہا کہ عدالت اور آزادي کے حصول کيلئے جدوجہد کرنا تمام اقوام کا مسلم حق ہے؛ انہوں نے اپني قوم کي توجہ دو اہم نکات کي جانب مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ دشمنوں کي سازشوں کا مقابلہ کرنا کيلئے تيار رہنا اور عوام کي خدمت رسائي دو اہم ايشوز ہيں جن سے ہميں ہرگز غافل نہيں رہنا چاہيے اور ايراني قوم کو پيغمبراکرم (ص) کي تعليمات کي روشني ميں عدالت اور آزادي کا پرچم بلند کرنا چاہيے۔

خبر کا کوڈ: 40674 - 

جمعه 17 August 2012 - 13:30

يہ بات صدر احمدي نژاد نے آج عالمي يومِ القدس کے موقع پر دارالحکومت تہران ميں نمازِجمعہ سے پہلے خطاب کے دوران کہي-

خطاب کے ابتداء ميں صدر احمدي نژاد نے امام خميني (رہ) کي جانب سے رمضان المبارک کے اخري جمعہ کويومِ القدس کے طور پر منانے کے تاريخي اعلان کو اللہ تعاليٰ کا ہديہ اور امام زمانہ (عج) کي خاص عنايت قرار ديا-

انہوں نے کہا کہ يہ بات سب کيلئے بخوبي عياں اور روشن ہے کہ آج بدعنوان صہيوني حکومت انسانوں کے کمال و ترقي ميں سب سے بڑي رکاؤٹ ہے جو لوگوں کو پستي کي جانب دھکيل رہي ہے۔

صدر احمدي نژاد نے اس بات پر افسوس کا اظہار کيا کہ آج اسرائيلي حکومت ناسور بن کر پوري انسانيت کو نقصان پہنچا رہي ہے-

انہوں نے کہا کہ اس بات کے ٹھوس شواہد موجود ہيں کہ پہلي اور دوسري جنگِ عظيم کي بنياد صہيونيوں نے رکھي ہے اور جب سے انہوں نے آمريکا پر قبضہ کيا ہے اس وقت سے يہ مسلسل اپنے مادي وسائل کے ذريعہ پوري انسانيت کو تباہ کرنے کے منصوبے بنا رہے ہيں اور ان کے ہاتھ بے گناہ افراد کے خون سے رنگين ہيں، اگر غور کيا جائے تو کئي دہائيوں سے مٹھي بھر دشمنوں کا يہ گروپ منظم انداز سے الٰہي اقدار کے مقابلہ پر اتر آئي ہے۔

انہوں نے کہا کہ درحقيقت صہيوني حکومت ايک نسل پرست قوم ہے جو مسلسل عالمي جنايات کا مرتکب ہو رہي ہے جبکہ دوسري جانب مغربي ممالک اسرائيل کي پشت پناہي کر رہے ہيں يہاں تک کہ وہ اسرائيل کے اوپر معمولي سي تنقيد بھي برداشت نہيں کر سکتے لہذا آج کل کے دور ميں وقت کے فرعون صہيوني حکومت کا مقابلہ کرنا ہر باضمير انسان پر فرض ہے۔

صدر احمدي نژاد نے کہا کہ صہيونيوں نے آمريکي حکومت ميں اپنے پنجے گھاڑے ہوئے ہيں يہاں تک کہ آمريکا کے ہر صدارتي اميدوار کو انتخابات ميں کاميابي حاصل کرنے کيلئے صہيونيوں کے پير چومنے پڑتے ہيں-

انہوں نے کہا کہ درحقيقت اسرائيل پوري انسانيت کے چہرے پر بدنما داغ کي مانند ہے جسے مٹانے کيلئے سرتوڑ کوششيں کرني چاہيے۔





خبر کا کوڈ: 40674  

- تقاریر