پاکستاني صدر کے خصوصي ايلچي کي صدر احمدي نژاد کے ساتھ ملاقات:<br /> ايران؛ شام کي عوام کے امنگوں کے خلاف ہر قسم کي کاروائي کے خلاف ہے
جمعه 14 December 2012 - 11:11
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ شام کے حوالے سے اسلامي جمہوريہ ايران اور پاکستان کا موقف ايک جيسا ہےکيونکہ دونوں ممالک شام کے خلاف ہر قسم کي جارحيت کے مخالف ہيں اورمذاکرات و گفتگو کو ہي شام کے اندر موجودہ کشيدگي کا واحد راہِ حل سمجھتے ہيں۔

پاکستاني صدر کے خصوصي ايلچي کي صدر احمدي نژاد کے ساتھ ملاقات:
ايران؛

شام کي عوام کے امنگوں کے خلاف ہر قسم کي کاروائي کے خلاف ہے

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ شام کے حوالے سے اسلامي جمہوريہ ايران اور پاکستان کا موقف ايک جيسا ہےکيونکہ دونوں ممالک شام کے خلاف ہر قسم کي جارحيت کے مخالف ہيں اورمذاکرات و گفتگو کو ہي شام کے اندر موجودہ کشيدگي کا واحد راہِ حل سمجھتے ہيں۔

خبر کا کوڈ: 40668 - 

بد 08 August 2012 - 15:01

انہوں نے کہا کہ آمريکا کے آلہ کار بعض ہمسايہ ممالک دھشت گردوں اور باغيوں کي حمايت کرکے شام کے حالات مزيد بگاڑنے کي کوشش کر رہے ہيں حالانکہ انہيں شام کے داخلي مسائل ميں الجھاؤ سے پرہيز کرنا چاہيے۔

اس موقع پر پاکستاني صدر کے خصوصي ايلچي نے بھي شام کے حوالے سے اسلامي جمہوريہ ايران کے موقف کي حمايت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھي شام کے مسائل ميں ہر قسم کي خارجي مداخلت کا مخالف ہے اور ہمارا نقظہ نظر يہ ہے کہ تمام اسلامي ممالک کو اپس ميں امن اور بھائي چارے کے ساتھ زندگي گزارني چاہيے۔

خبر کا کوڈ: 40668  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے