- سنگاپور کے قومي دن کي مناسبت صدر احمدي ںژاد کا تہنيتي پيغام
جمعه 14 December 2012 - 11:11
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر احمدي ںژاد نے سنگاپور کے قومي دن کي مناسبت سے سنگاپور کے صدر جناب توني تان کنگ بام کے نام تہنيتي پيغام بھيج ديا ہے۔

سنگاپور کے قومي دن کي مناسبت صدر احمدي ںژاد کا تہنيتي پيغام

صدر احمدي ںژاد نے سنگاپور کے قومي دن کي مناسبت سے سنگاپور کے صدر جناب توني تان کنگ بام کے نام تہنيتي پيغام بھيج ديا ہے۔

خبر کا کوڈ: 40667 - 

بد 08 August 2012 - 13:37

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر جاري ہوا ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحيم

محترم جناب توني تان کنگ بام

سنگاپور کے صدر مملکت


سنگاپور کے قومي دن کي مناسبت سے آپ اور سنگاپور کي عوام کو دل کي گہرائيوں سے مبارکباد پيش کرتا ہوں۔

ہم اس بات پر نہايت ہي خوشي ہے کہ رفتہ رفتہ اسلامي جمہوريہ ايران اور سنگاپور کے درميان تعلقات مستحکم ہو رہے ہيں، اميد ہے دونوں ملکوں کے حکام کي کوششوں سے ان تعلقات کو مزيد فروغ ملے گا اور عالمي سطح پر پائيدار امن قائم ہو جائے گا۔

اللہ تعاليٰ سے آپکي سلامتي و کاميابي اور سنگاپور کي ترقي و سرافرازي کيلئے دعا کرتا ہوں۔

محمود احمدي نژاد

صدر مملکت اسلامي جمہوريہ ايران




خبر کا کوڈ: 40667  

- پیغامات اورمراسلے