- تنزانيہ ميں کشتي کے غرق ہو جانے کے نتيجے ميں متعدد افراد کي ہلاکت پر صدر احمدي ںژاد کا اظہارِہمدردي
جمعه 14 December 2012 - 11:11
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں جاري ہوا ہے:

تنزانيہ ميں کشتي کے غرق ہو جانے کے نتيجے ميں متعدد افراد کي ہلاکت پر صدر احمدي ںژاد کا اظہارِہمدردي

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں جاري ہوا ہے:

خبر کا کوڈ: 40666 - 

منگل 07 August 2012 - 14:18

بسم اللہ الرحمن الرحيم

محترم جناب جاکايا مويشو کيکوتہ

تنزانيہ کے صدر مملکت


تنزانيہ ميں ايک مسافر کشتي کے غرق ہو جانے کے نتيجے ميں متعدد افراد کي ہلاکت کي خبر ملنے پر بہت دکھ ہوا، ميں اپني اور اپني قوم کي طرف سے اس دلخراش واقعہ کي مناسبت سے آپ اور تنزانيا کي عوام کے ساتھ اظہارِ ہمدردي کرتا ہوں اور ساتھ ہي ساتھ اللہ تعاليٰ سے مرحومين کي بخشش کي دعا کرتا ہوں۔

محمود احمدي ںژاد

صدر مملکت اسلامي جمہوريہ ايران




خبر کا کوڈ: 40666  

- پیغامات اورمراسلے