صدر احمدي نژاد کا لبناني صدر ميشل سليمان کے ساتھ ٹيليفوني بات چيت: صدر احمدي نژاد کي جانب سے لبناني حکومت اور وہاں کي عوام کي خدمت ميں مبارکباد کا پيغام<br />
جمعه 14 December 2012 - 11:02
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

رمضان المبارک کےمقدس اور بابرکت مہينے کي آمد پر صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے گذشہ رات ٹيليفون پر لبناني صدر کے ساتھ  رابطہ کيا اور رمضان المبارک کے مقدس اور بابرکت مہينے کي آمد پر وہاں کي حکومت اور عوام کو مبارکباد پيش کيا ہے-

صدر احمدي نژاد کا لبناني صدر ميشل سليمان کے ساتھ ٹيليفوني بات چيت:

صدر احمدي نژاد کي جانب سے لبناني حکومت اور وہاں کي عوام کي خدمت ميں مبارکباد کا پيغام

رمضان المبارک کےمقدس اور بابرکت مہينے کي آمد پر صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے گذشہ رات ٹيليفون پر لبناني صدر کے ساتھ رابطہ کيا اور رمضان المبارک کے مقدس اور بابرکت مہينے کي آمد پر وہاں کي حکومت اور عوام کو مبارکباد پيش کيا ہے-

خبر کا کوڈ: 39734 - 

هفته 21 July 2012 - 10:52

ڈاکٹر احمدي نژاد نے اس ٹيليفوني بات چيت کہا کہ يہ وہ بخشش اورمغفرت کا مہينہ جس ميں تمام لوگ اللہ تعاليٰ کے مہمان شمار ہوتے ہيں، دعا ہے پروردگار اس بابرکت مہينہ کے طفيل خطے کے ممالک کو صہيونيوں کے مظالم سے نجات عطا فرمائے۔

اس موقع پر لبناني صدر جناب ميشل سليمان نے بھي رمضان المبارک کي آمد پر ايراني حکومت اور ايراني عوام کو مبارکباد پيش کيا اور اميد ظاہر کي کہ رمضان المبارک کے دوران پوري دنيا ميں پائيدار امن قائم ہو جائے گا۔

خبر کا کوڈ: 39734  

- ٹیلی فونی گفتگو